جادو کی پڑی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - جادو منتر پڑھے ہوئے سفوف وغیرہ کی پڑیا جس کے کھلانے سے جادو کا اثر ہو۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - جادو منتر پڑھے ہوئے سفوف وغیرہ کی پڑیا جس کے کھلانے سے جادو کا اثر ہو۔